ٹوکیو ۔ 13 اکتوبر (اے پی پی) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ آئندہ ماہ نومبر میں اپنے دورہ جاپان کے دوران شمالی کوریا کے ہاتھوں اغوا ہونے والے افراد کے والدین اور رشتہ داروں سے ممکنہ طور پر ملاقات کریں گے۔ جاپان کے وزیراعظم شنزو ایبے کا کہنا ہے کہ حکومت جاپان امریکی صدر کی ملاقات میگومی یوکوتا کے والدین سے کروانے کی کوشش کر رہی ہے۔
صدر ٹرمپ نومبر میں دورہ جاپان کے دوران شمالی کوریا کے ہاتھوں اغوا ہونے والے افراد کے والدین سے ممکنہ طور پر ملاقات کریں گے

مزید خبریں