اقوام متحدہ ۔ 13 اکتوبر (اے پی پی) اقوام متحدہ نے اپنی ایک رپورٹ میں بتایا ہے کہ دنیا بھر میں آنے والی قدرتی آفات سے سالانہ بنیاد پر 14 لاکھ افراد بے گھر ہو جاتے ہےں۔ جرمن خبررساں ا دارے کے مطابق یہ اعداد و شمار قدرتی آفات کے خطرات پر نگاہ رکھنے والے اقوام متحدہ کے ادارے” یو این آئی ایس ڈی آر“ نے مرتب کیے ہیں۔ ادارے …
قدرتی آفات سے سالانہ 14 ملین افراد کو بے گھر ہونے کا سامنا ہے، اقوام متحدہ

مزید خبریں
اقوام متحدہ ۔ 13 اکتوبر (اے پی پی) اقوام متحدہ نے اپنی ایک رپورٹ میں بتایا ہے کہ دنیا بھر میں آنے والی قدرتی آفات سے سالانہ بنیاد پر 14 لاکھ افراد بے گھر ہو جاتے ہےں۔ جرمن خبررساں ا دارے کے مطابق یہ اعداد و شمار قدرتی آفات کے خطرات پر نگاہ رکھنے والے اقوام متحدہ کے ادارے” یو این آئی ایس ڈی آر“ نے مرتب کیے ہیں۔ ادارے کے مطابق ایسی آفات کے زمرے میں زلزلے، سمندری طوفان، شدید بارشیں، سیلاب، سونامی وغیرہ شامل ہیں۔








