نیویارک ۔ 13 اکتوبر (اے پی پی) سام سنگ اور زیڈ ٹی ای کمپنی کے بعد اب ایپل کمپنی نے فولڈ ایبل فون بنانے کی تیاریوں میں مصروف ہے۔ میڈیارپورٹس کے مطابق ایپل فون کےلئے ایل جی ڈسپلے کے ساتھ مل کر کام کر رہا ہے اور ممکنہ طور پر 2020ءتک فون کو مارکیٹ میں پیش کردیا جائے گا۔ ایپل اس مد میں کثیر سرمایہ خرچ کر رہا ہے تاکہ …
ایپل بھی فولڈ ایبل فون بنانے میں مصروف

مزید خبریں
نیویارک ۔ 13 اکتوبر (اے پی پی) سام سنگ اور زیڈ ٹی ای کمپنی کے بعد اب ایپل کمپنی نے فولڈ ایبل فون بنانے کی تیاریوں میں مصروف ہے۔ میڈیارپورٹس کے مطابق ایپل فون کےلئے ایل جی ڈسپلے کے ساتھ مل کر کام کر رہا ہے اور ممکنہ طور پر 2020ءتک فون کو مارکیٹ میں پیش کردیا جائے گا۔ ایپل اس مد میں کثیر سرمایہ خرچ کر رہا ہے تاکہ وہ ایک ایسا او ایل ای ڈی ڈسپلے بنانے میں کامیابی حاصل کر لے جسے فولڈ ایپل اسمارٹ فون میں استعمال کیا جاسکے۔ واضح رہے کہ سام سنگ کمپنی فولڈ ایبل اسمارٹ فون بنانے پر کام کررہی ہے اور اسے آئندہ سال لانچ کرنے کا اعلان بھی کرچکی ہے۔








