سرےنگر ۔ 19 اکتوبر (اے پی پی)مقبوضہ کشمیرمیں جموںوکشمیر لبریشن فرنٹ کے چیئرمین محمد یاسین ملک نے بھارت اور کشمیر کی جیلو ں میںغیر قانونی طورپر نظربند کشمیریوں کی حالت زار پرشدید تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ کئی کشمیری گزشتہ کئی دہائیوں سے جیلوں میں نظربند ہیں اور ان کا کوئی پرسان حال نہیں ہے۔کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق محمد یاسین ملک نے سرینگر میں جاری ایک بیان میں …
یاسین ملک کی طرف سے کشمیری نظربندوں کی حالت زار پر اظہار تشویش

مزید خبریں
سرےنگر ۔ 19 اکتوبر (اے پی پی)مقبوضہ کشمیرمیں جموںوکشمیر لبریشن فرنٹ کے چیئرمین محمد یاسین ملک نے بھارت اور کشمیر کی جیلو ں میںغیر قانونی طورپر نظربند کشمیریوں کی حالت زار پرشدید تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ کئی کشمیری گزشتہ کئی دہائیوں سے جیلوں میں نظربند ہیں اور ان کا کوئی پرسان حال نہیں ہے۔کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق محمد یاسین ملک نے سرینگر میں جاری ایک بیان میں سید ساجد علی بخاری کی مسلسل نظربندی کا حوالہ دیتے ہوئے کہاکہ انہیں 1995میں گرفتار کیاگیا تھا جس کے بعد سے وہ مسلسل نظربند ہیں اور اپنی زندگی کے 22 سال جیلوں میں گزار چکے ہیں ۔








