اسلام آباد ۔ 13 اپریل (اے پی پی)سینیگال کے صدر میکی سال 22 سے 24اپریل کے دوران پاکستان کا دورہ کریں گے۔ وزیراعظم آفس کی طرف سے بدھ کو جاری بیان کے مطابق سینیگال کے صدر میکی سال وزیراعظم نواز شریف کی دعوت پر یہ دورہ کر رہے ہیں،وہ 22 اپریل کو وفاقی دارلحکومت اسلام آباد پہنچیں گے۔