صدر پیوٹن کی شام میں کل جماعتی کانفرنس بلانے کی تجویز

ماسکو ۔ 20 اکتوبر (اے پی پی) روس کے صدر ولادی میر پیوٹن نے شام کے تمام نمائندہ دھڑوں پر مشتمل کل جماعتی کانفرنس بلانے کی تجویز پیش کی ہے۔عرب خبررساں کے مطابق اپنے ایک بیان میں صدر پیوٹن نے کہا کہ امریکا اور روس دونوں شام میں مستحکم انداز میں تعاون جاری رکھے ہوئے ہیں۔روسی صدر کا کہنا تھا کہ شام میں مشکلات کے باوجود امن کی بحالی میں …

ماسکو ۔ 20 اکتوبر (اے پی پی) روس کے صدر ولادی میر پیوٹن نے شام کے تمام نمائندہ دھڑوں پر مشتمل کل جماعتی کانفرنس بلانے کی تجویز پیش کی ہے۔عرب خبررساں کے مطابق اپنے ایک بیان میں صدر پیوٹن نے کہا کہ امریکا اور روس دونوں شام میں مستحکم انداز میں تعاون جاری رکھے ہوئے ہیں۔روسی صدر کا کہنا تھا کہ شام میں مشکلات کے باوجود امن کی بحالی میں اہم پیش رفت ہو رہی ہے۔ ہمیں پورا یقین ہے کہ ہم شام میں دہشت گردوں کو جلد شکست فاش سے دوچار کریں گے۔

مزید خبریں

Leave a Reply