بوجا ۔ 20 اکتوبر (اے پی پی) ترکی کے صدر رجب طیب اردوان کے کہا ہے کہ دہشت گرد تنظیموں بوکو حرام، فیتو اور داعش کے درمیان کوئی فرق نہیں۔ ترک میڈیا کے مطابق نائیجیریا کے صدارتی محل میں صدر محمدو بخاری کے ساتھ ملاقات کے بعد مشترکہ پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے ترک صدر نے کہا کہ ہم دہشتگرد تنظیم فیتو کے خلاف جدو جہد میں نائیجیریا سے …
دہشت گرد تنظیموں بوکو حرام، فیتو اور داعش کے درمیان کوئی فرق نہیں، ترک صدر رجب طیب اردوان

مزید خبریں
بوجا ۔ 20 اکتوبر (اے پی پی) ترکی کے صدر رجب طیب اردوان کے کہا ہے کہ دہشت گرد تنظیموں بوکو حرام، فیتو اور داعش کے درمیان کوئی فرق نہیں۔ ترک میڈیا کے مطابق نائیجیریا کے صدارتی محل میں صدر محمدو بخاری کے ساتھ ملاقات کے بعد مشترکہ پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے ترک صدر نے کہا کہ ہم دہشتگرد تنظیم فیتو کے خلاف جدو جہد میں نائیجیریا سے تعاون کی توقع رکھتے ہیں۔








