امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ جاپان کے دورے کے بعد جنوبی کوریا جائیں گے

واشنگٹن ۔ 25 اکتوبر (اے پی پی) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ جاپان کے دورے کے بعد جنوبی کوریا جائیں گے اور 8 نومبر کو چین کے صدر شی جن پنگ سے ملاقات کریں گے، امریکی انتظامیہ کے ایک سینئر عہدیدار نے کہا ہے کہ صدر ڈونلڈ ٹرمپ اپنے دورہ ایشیا کے دوران جاپان کے ساتھ امریکا کے اتحاد کی دوبارہ تصدیق کریں گے اور شمالی کوریا کے ساتھ تجارت سے …

واشنگٹن ۔ 25 اکتوبر (اے پی پی) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ جاپان کے دورے کے بعد جنوبی کوریا جائیں گے اور 8 نومبر کو چین کے صدر شی جن پنگ سے ملاقات کریں گے، امریکی انتظامیہ کے ایک سینئر عہدیدار نے کہا ہے کہ صدر ڈونلڈ ٹرمپ اپنے دورہ ایشیا کے دوران جاپان کے ساتھ امریکا کے اتحاد کی دوبارہ تصدیق کریں گے اور شمالی کوریا کے ساتھ تجارت سے متعلق معاملات کے بارے میں چین پر اپنے موقف کے حوالے سے زور دیں گے۔

Leave a Reply