رواں مالی سال کے دوران غیر معیاری ادویات کی فروخت کے ملزمان کو دی جانے والی سزائوں کی شرح 78 فیصد رہی۔ جمعرات یہاں جاری اقتصادی سروے رپورٹ 26-2025 کے مطابق جولائی 2025 تا مارچ 2026 کے دوران غیر معیاری ادویات فروخت کرنے والوں کے خلاف 1489 ایف آئی آر درج کی گئیں جبکہ 1729 ملزمان کو گرفتار کیا گیا۔
رواں مالی سال کے دوران غیر معیاری ادویات کی فروخت کے ملزمان کو دی جانے والی سزائوں کی شرح 78 فیصد رہی

مزید خبریں
اسلام آباد۔11جون (اے پی پی):رواں مالی سال کے دوران غیر معیاری ادویات کی فروخت کے ملزمان کو دی جانے والی سزائوں کی شرح 78 فیصد رہی۔ جمعرات یہاں جاری اقتصادی سروے رپورٹ 26-2025 کے مطابق جولائی 2025 تا مارچ 2026 کے دوران غیر معیاری ادویات فروخت کرنے والوں کے خلاف 1489 ایف آئی آر درج کی گئیں جبکہ 1729 ملزمان کو گرفتار کیا گیا۔ جعلی اور غیر معیاری ادویات کی فروخت کے ملزمان کو دی جانے والی سزائوں کی شرح 78 فیصد ریکارڈ کی گئی۔








