پی ایس ڈی پی کے تحت سرمایہ کاری بورڈ کے ڈیجیٹل اکانومی انہانسمنٹ پراجیکٹ کےلئے 655ملین روپےمختص
پی ایس ڈی پی کے تحت سرمایہ کاری بورڈ کے ڈیجیٹل اکانومی انہانسمنٹ پراجیکٹ کےلئے 655ملین روپےمختص

مزید خبریں
اسلام آباد۔12جون (اے پی پی):وفاقی حکومت نے آئندہ مالی سال 27-2026کے لئے سرکاری شعبہ کے سالانہ ترقیاتی پروگرام (پی ایس ڈی پی )کے تحت سرمایہ کاری بورڈ کے ڈیجیٹل اکانومی انہانسمنٹ پراجیکٹ کےلئے 655ملین روپے کا بجٹ مختص کیا گیا ہے۔
جمعہ کو یہاں جاری پی ایس ڈی پی دستاویزات کے مطابق اس منصوبہ پر مجموعی لاگت کا تخمینہ 3584.055ملین روپے جبکہ 30 جون 2026 تک منصوبہ پرا خراجات کا تخمینہ 31.940ملین روپے ہے۔آئندہ مالی سال کے دوران ڈیجیٹل اکانومی انہانسمنٹ پراجیکٹ کےلئے 655ملین روپے کا بجٹ مختص کیا گیا ہے۔





