پی ایس ڈی پی کے تحت سرمایہ کاری بورڈمیں ریگولیٹری اصلاحا ت کے منصوبہ کےلئے 50ملین روپے مختص

پی ایس ڈی پی کے تحت سرمایہ کاری بورڈمیں ریگولیٹری اصلاحا ت کے منصوبہ کےلئے 50ملین روپے مختص

اسلام آباد۔12جون (اے پی پی):وفاقی حکومت نے آئندہ مالی سال 27-2026کے لئے سرکاری شعبہ کے سالانہ ترقیاتی پروگرام (پی ایس ڈی پی )کے تحت سرمایہ کاری بورڈمیں ریگولیٹری اصلاحا ت کے منصوبہ کےلئے 50ملین روپے کا بجٹ مختص کیا گیا ہے ۔

جمعہ کو یہاں جاری پی ایس ڈی پی دستاویزات کے مطابق اس منصوبہ پر مجموعی لاگت کا تخمینہ 460.884ملین روپے ہے جبکہ 30 جون 2026 تک منصوبہ پر 238.390 ملین روپے کے اخراجات متوقع ہیں۔

مزید خبریں