پی ایس ڈی پی کے تحت منگلا پاور سٹیشن کی بجلی کی پیداوار کو ایک ہزار میگاواٹ سے 1310میگاواٹ تک بڑھانے کے منصوبہ کےلئے1484.500 ملین روپے کا بجٹ مختص
پی ایس ڈی پی کے تحت منگلا پاور سٹیشن کی بجلی کی پیداوار کو ایک ہزار میگاواٹ سے 1310میگاواٹ تک بڑھانے کے منصوبہ کےلئے1484.500 ملین روپے کا بجٹ مختص

مزید خبریں
اسلام آباد۔12جون (اے پی پی):آئندہ مالی سال 27-2026 میں سرکاری شعبہ کے سالانہ ترقیاتی پروگرام (پی ایس ڈی پی ) کے تحت آبی وسائل ڈویژن کے منگلا پاور سٹیشن کی بجلی کی پیداوار کو ایک ہزار میگاواٹ سے 1310میگاواٹ تک بڑھانے کے منصوبہ کےلئے1484.500 ملین روپے کا بجٹ مختص کیاگیا ہے۔ جمعہ کو یہاں جاری پی ایس ڈی پی دستاویز کے مطابق اس منصوبہ پر مجموعی لاگت کا تخمینہ52224.307ملین روپے ہے جبکہ 30 جون 2026تک منصوبہ پر50739.807ملین روپے کے اخراجات متوقع ہیں۔واضح رہے کہ آئندہ مالی سال میں منگلا پاور سٹیشن کی بجلی کی پیداوار کو ایک ہزار میگاواٹ سے 1310میگاواٹ تک بڑھانے کے منصوبہ کےلئے1484.500 ملین روپے کا بجٹ مختص کیاگیا ہے۔