گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی نے جنگ اور جیو سے وابستہ صحافی اور اینکر افتخار احمد کے بھائی آغا اقبال احمد خان کی وفات پر افسوس کا اظہار کیا ہے
گورنر خیبرپختونخوا کا آغا اقبال احمد خان کی وفات پر اظہارتعزیت

مزید خبریں
پشاور۔ 24 جون (اے پی پی):گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی نے جنگ اور جیو سے وابستہ صحافی اور اینکر افتخار احمد کے بھائی آغا اقبال احمد خان کی وفات پر افسوس کا اظہار کیا ہے ۔ ترجمان گورنر ہاؤس پشاور کے مطابق گورنرخیبر پختونخوا نے اپنی تعزیتی پیغام میں مرحوم کی مغفرت، بلندی درجات اور پسماندگان کے لیے صبر جمیل کی دعا کی ہے۔








