برسلز ۔ 16 نومبر (اے پی پی) یورپی یونین کے رکن ممالک نے افریقہ اور مشرق وسطیٰ سے تعلق رکھنے والے 34 ہزار پناہ گزینوںکو پناہ دینے کا اعلان کیا ہے۔ جرمن خبررساں ادارے کے مطابق یہ بات برسلز میں یورپی یونین کے حکام نے میڈیا کو بتائی۔
یورپی یونین کا 34 ہزار پناہ گزینوں کو براہ راست قبول کرنے کا اعلان