شمالی کوریا کے آمر لیڈر کو دنیا یرغمال بنانے کی اجازت نہیں دیں گے،ٹرمپ

واشنگٹن ۔ 16 نومبر (اے پی پی) امریکی صدرڈونلڈ ٹرمپ نے متنبہ کیا ہے کہ شمالی کوریا کے آمر لیڈر کو دنیا یرغمال بنانے کی اجازت نہیں دیں گے ۔ترک خبررساں ادارے کے مطابق ایشیائی ممالک کے دورے سے واپسی پراپنے ٹی وی خطاب میں صدر ٹرمپ نے شمالی کوریا کے سربراہ کو آمر لیڈر قرار دیتے ہوئے کہا کہ کم جونگ آن کے ہاتھوں دنیا بھر کویر غمال بننے …

واشنگٹن ۔ 16 نومبر (اے پی پی) امریکی صدرڈونلڈ ٹرمپ نے متنبہ کیا ہے کہ شمالی کوریا کے آمر لیڈر کو دنیا یرغمال بنانے کی اجازت نہیں دیں گے ۔ترک خبررساں ادارے کے مطابق ایشیائی ممالک کے دورے سے واپسی پراپنے ٹی وی خطاب میں صدر ٹرمپ نے شمالی کوریا کے سربراہ کو آمر لیڈر قرار دیتے ہوئے کہا کہ کم جونگ آن کے ہاتھوں دنیا بھر کویر غمال بننے کی اجازت نہیں دی جائے گی اور نہ ہی اس کے کسی بہکاوے میں آئیں گے۔

Leave a Reply