فیلڈ مارشل سید عاصم منیر خامنہ ای شہید کے نمازہ جنازہ میں شرکت کیلئے تہران پہنچ گئے
فیلڈ مارشل سید عاصم منیر خامنہ ای شہید کے نمازہ جنازہ میں شرکت کیلئے تہران پہنچ گئے
تہران۔3جولائی (اے پی پی):چیف آف آرمی سٹاف وچیف آف ڈیفنس فورسز فیلڈ مارشل سید عاصم منیر ایران کےسپریم لیڈر خامنہ ای شہید کی نمازہ جنازہ میں شرکت کیلئے تہران پہنچ گئے۔
ایران کے وزیر دفاع،وزیرداخلہ اور اعلیٰ سول ملٹری حکام نے فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کا پرتپاک استقبال کیا۔