قومی ٹی 20 کپ میں منگل کو دو میچ کھیلے جائیں گے

121

راولپنڈی ۔ 20 نومبر (اے پی پی) قومی ٹی 20 کپ میں منگل کو مزید دو میچ کھیلے جائیں گے۔ تفصیلات کے مطابق راولپنڈی کرکٹ سٹیڈیم میں جاری ٹورنامنٹ کا 21 واں میچ لاہور وائٹس اور پشاور کے مابین راولپنڈی کرکٹ سٹیڈیم میں کھیلا جائے گا۔