محکمہ موسمیات کے مطابق آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دورا ن ملتان اورمضافات میں مطلع جزوی طورپرابر آلودرہنے اور گرج چمک کے ساتھ کہیں کہیں ہلکی بارش کا امکان ہے۔
آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملتان اورمضافات میں مطلع جزوی طورپرابرآلودرہنےکا امکان ہے، محکمہ موسمیات

مزید خبریں
ملتان۔ 11 جولائی (اے پی پی):محکمہ موسمیات کے مطابق آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دورا ن ملتان اورمضافات میں مطلع جزوی طورپرابر آلودرہنے اور گرج چمک کے ساتھ کہیں کہیں ہلکی بارش کا امکان ہے۔
ہفتے کے روز ملتان میں زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 39.0اورکم سے کم 30.2سینٹی گریڈ ریکا رڈ کیاگیا۔صبح آٹھ بجے ہوا میں نمی کاتناسب 69فیصد اور شام پانچ بجے45فیصد تھا۔ کل اتوار کے روز طلو ع آفتاب صبح پانچ بجکر 19منٹ پر اور غروب آفتاب شام 07بجکر19منٹ پر ہوگا۔








