کور کمانڈر پشاور لیفٹیننٹ جنرل نذیر احمد بٹ کا پاک افغان سرحد پر باجوڑ ایجنسی کے فارورڈ ایریاز کا دورہ

اسلام آباد ۔ 21 نومبر (اے پی پی)کور کمانڈر پشاور لیفٹیننٹ جنرل نذیر احمد بٹ نے پاک افغان سرحد پر باجوڑ ایجنسی کے فارورڈ ایریاز کا دورہ کیا۔ منگل کو فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کی جانب سے جاری ایک بیان کے مطابق کور کمانڈر پشاور کو اس موقع پر 13نومبر کو سرحد پار سے دہشت گردوں کی جانب سے حملے کی کوشش اور سکیورٹی کی …

اسلام آباد ۔ 21 نومبر (اے پی پی)کور کمانڈر پشاور لیفٹیننٹ جنرل نذیر احمد بٹ نے پاک افغان سرحد پر باجوڑ ایجنسی کے فارورڈ ایریاز کا دورہ کیا۔ منگل کو فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کی جانب سے جاری ایک بیان کے مطابق کور کمانڈر پشاور کو اس موقع پر 13نومبر کو سرحد پار سے دہشت گردوں کی جانب سے حملے کی کوشش اور سکیورٹی کی مجموعی صورتحال کے حوالے سے بریف کیا گیا۔کور کمانڈر نے دہشت گردوں کی کراس بارڈر نقل و حرکت روکنے پر فوجی دستوں کی کارکردگی کو سراہا۔

Leave a Reply