اسلام آباد ۔ 22 نومبر (اے پی پی)وزیر مملکت اطلاعات ،نشریات و قومی ورثہ مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ کلاچی ڈیرہ اسماعیل خان میں دہشت گردوں کی کارروائی کے دوران جام شہادت نوش کرنے والے پاک فوج کے میجر اسحاق شہید کو پوری قوم سلام عقیدت پیش کرتی ہے۔پاکستان کی سربلندی کے لیے جانیں قربان کرنے والے ہمارا فخر و غرور ہیں۔بدھ کو اپنے ایک بیان میں انھوں نے …
ڈیرہ اسماعیل خان میں دہشت گردوں کی کارروائی کے دوران جام شہادت نوش کرنے والے میجر اسحاق شہید کو پوری قوم سلام عقیدت پیش کرتی ہے،وزیر مملکت مریم اورنگزیب

مزید خبریں
اسلام آباد ۔ 22 نومبر (اے پی پی)وزیر مملکت اطلاعات ،نشریات و قومی ورثہ مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ کلاچی ڈیرہ اسماعیل خان میں دہشت گردوں کی کارروائی کے دوران جام شہادت نوش کرنے والے پاک فوج کے میجر اسحاق شہید کو پوری قوم سلام عقیدت پیش کرتی ہے۔پاکستان کی سربلندی کے لیے جانیں قربان کرنے والے ہمارا فخر و غرور ہیں۔بدھ کو اپنے ایک بیان میں انھوں نے کہا کہ عظیم جانی قربانیاں اور مالی نقصانات دہشت گردی کے خاتمے کے لئے پاکستان کے پختہ عزم کا ثبوت ہے۔مادرِوطن سے آخری دہشت گرد کے خاتمے تک چین سے نہیں بیٹھیں گے۔شہداءکی وارث پوری قوم ہے،ان کے اہل خانہ کو سلام پیش کرتے ہیں۔








