قومی ٹی 20 کپ میں جمعہ کو دو میچ کھیلے جائیں گے

راولپنڈی ۔ 23 نومبر (اے پی پی) قومی ٹی 20 کپ میںجمعہ کو مزید دو میچ کھیلے جائیں گے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان کرکٹ بورڈ کے زیر اہتمام راولپنڈی کرکٹ سٹیڈیم میں جاری ٹورنامنٹ میں آج کا پہلا میچ لاہور وائٹس اور اسلام آباد راولپنڈی کرکٹ سٹیڈیم میں کھیلا جائے گا

Leave a Reply