فنانس ڈویژن کے ترقیاتی منصوبوں کے لئے پی ایس ڈی پی کے تحت 2 ارب 26 کروڑ روپے جاری

اسلام آباد ۔ 23 نومبر (اے پی پی) وزارت منصوبہ بندی، ترقی و اصلاحات نے سرکاری شعبہ کے ترقیاتی پروگرام میں فنانس ڈویژن کے ترقیاتی منصوبوں کے لئے مجموعی طور پر اب تک2 ارب 26کروڑ 78لاکھ روپے سے زائد کے فنڈز جاری کردیئے ہیں

Leave a Reply