برسبین ۔ 23 نومبر (اے پی پی) آسٹریلیا اور انگلینڈ کی کرکٹ ٹیموں کے مابین ایشز سیریز کے پہلے ٹیسٹ کے پہلے روز انگلینڈ نے اپنی پہلی اننگز میں 4 وکٹوں کے نقصان پر 196 رنز بنا لئے۔ جیمز ونس اور مارک سٹونمین نے نصف سنچریاں سکور کیں۔ پیٹ کمنز نے دو کھلاڑیوں کو آﺅٹ کیا۔ کم روشنی کے باعث پہلے دن کا کھیل مقررہ وقت سے پہلے ختم کر …
ایشز، انگلینڈ نے برسبین ٹیسٹ کے پہلے روز 4 وکٹوں کے نقصان پر 196 رنز بنا لئے، ونس اور سٹونمین کی نصف سنچریاں

مزید خبریں
برسبین ۔ 23 نومبر (اے پی پی) آسٹریلیا اور انگلینڈ کی کرکٹ ٹیموں کے مابین ایشز سیریز کے پہلے ٹیسٹ کے پہلے روز انگلینڈ نے اپنی پہلی اننگز میں 4 وکٹوں کے نقصان پر 196 رنز بنا لئے۔ جیمز ونس اور مارک سٹونمین نے نصف سنچریاں سکور کیں۔ پیٹ کمنز نے دو کھلاڑیوں کو آﺅٹ کیا۔ کم روشنی کے باعث پہلے دن کا کھیل مقررہ وقت سے پہلے ختم کر دیا گیا۔ ڈیوڈ ملان 28 اور معین علی 13 رنز کے ساتھ ناٹ آﺅٹ ہیں۔








