پنجاب میں 1298ٹریفک حادثات میں 16افراد جاں بحق1483،زخمی

پنجاب بھرمیں 1298ٹریفک حادثات میں 16افراد جاں بحق1483زخمی ہوئے ہیں۔ ایمرجنسی سروسزڈیپارٹمنٹ نے گذزشتہ 24گھنٹوں کے دوران پنجاب بھر میں 1298ٹریفک حادثات پر ریسپانڈ کیا

لاہور۔16جولائی (اے پی پی):پنجاب بھرمیں 1298ٹریفک حادثات میں 16افراد جاں بحق1483زخمی ہوئے ہیں۔ ایمرجنسی سروسزڈیپارٹمنٹ نے گذزشتہ 24گھنٹوں کے دوران پنجاب بھر میں 1298ٹریفک حادثات پر ریسپانڈ کیا،جن میں 637افراد شدید زخمی ہوگئے

جنہیں فوری طور پر نزدیکی ضلعی و تحصیل کے ہسپتالوں میں منتقل کیا گیا۔اعدادو شمار کے مطابق 251ٹریفک حادثات کی فون کالز لاہور کنٹر ول روم میں موصول ہوئیں، جس میں صوبائی دارالحکومت294متاثرین کے ساتھ پہلے،ملتان 85متاثرین کے ساتھ دوسر ے جبکہ گوجرانوالہ 76متاثرین کے سا تھ تیسرے نمبرپررہا۔

 

مزید خبریں