"وزیراعظم شہباز شریف سے عوامی نیشنل پارٹی کے صدر سینیٹر ایمل ولی خان کی ملاقات”
وزیراعظم شہباز شریف سے عوامی نیشنل پارٹی کے صدر سینیٹر ایمل ولی خان کی ملاقات

مزید خبریں
اسلام آباد۔16جولائی (اے پی پی):وزیراعظم محمد شہباز شریف سے عوامی نیشنل پارٹی کے صدر سینیٹر ایمل ولی خان نے جمعرات کو یہاں ملاقات کی ۔ وزیراعظم آفس کے میڈیا ونگ کی طرف سے جاری بیان کے مطابق ملاقات میں سیاسی امور اور بلوچستان اور خیبر پختونخوا میں سکیورٹی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔








