برسبین ۔ 25 نومبر (اے پی پی) ایشز سیریز، آسٹریلوی کرکٹ ٹیم برسبین ٹیسٹ کے تیسرے روز اپنی پہلی اننگز میں 26 رنز کی برتری کے ساتھ 328 رنز بناکر آﺅٹ ہوگئی، سٹیون سمتھ نے 141 رنز کی ناقابل شکست اننگز کھیلی۔ سٹورٹ براڈ نے 3 کھلاڑیوں کو آﺅٹ کیا۔ انگلینڈ نے دوسری اننگز میں 2 وکٹوں کے نقصان پر 32 رنز بنا لئے اور اسے 7 رنز کی برتری …
ایشز سیریز، آسٹریلیا برسبین ٹیسٹ کے تیسرے روز اپنی پہلی اننگز میں 328 رنز بناکر آﺅٹ، سٹیون سمتھ کی 141 رنز کی ناقابل شکست اننگز

مزید خبریں
برسبین ۔ 25 نومبر (اے پی پی) ایشز سیریز، آسٹریلوی کرکٹ ٹیم برسبین ٹیسٹ کے تیسرے روز اپنی پہلی اننگز میں 26 رنز کی برتری کے ساتھ 328 رنز بناکر آﺅٹ ہوگئی، سٹیون سمتھ نے 141 رنز کی ناقابل شکست اننگز کھیلی۔ سٹورٹ براڈ نے 3 کھلاڑیوں کو آﺅٹ کیا۔ انگلینڈ نے دوسری اننگز میں 2 وکٹوں کے نقصان پر 32 رنز بنا لئے اور اسے 7 رنز کی برتری حاصل ہوگئی ہے۔ مارک سٹونمین 19 اور جو روٹ 5 رنز کے ساتھ وکٹ پر موجود ہیں۔ دونوں وکٹیں جوش ہیزلووڈ نے حاصل کیں۔








