بھارت نے ناگپور ٹیسٹ کے دوسرے روز اپنی پہلی اننگز میں 2 وکٹوں کے نقصان پر 312 رنز بنا لئے

ناگپور ۔ 25 نومبر (اے پی پی) بھارت نے ناگپور ٹیسٹ کے دوسرے روز اپنی پہلی اننگز میں 2 وکٹوں کے نقصان پر 312 رنز بنا لئے اور اسے 107 رنز کی مجموعی برتری حاصل ہوگئی ہے۔ مرلی وجے 128 رنز بناکر آﺅٹ ہوئے۔ چیتشوار پجارا 121 اور ویرات کوہلی 54 رنز کے ساتھ وکٹ پر موجود ہیں۔

Leave a Reply