آکلینڈ ۔ 26 نومبر (اے پی پی) ہالینڈ نے ویمنز ورلڈ ہاکی لیگ کا ٹائٹل اپنے نام کر لیا، فیصلہ کن معرکے میں ہالینڈ نے میزبان ٹیم نیوزی لینڈ کو 3-0 سے مات دی۔ کوریا نے برانز میڈل میچ میں انگلینڈ کو شکست دے دی۔
ہالینڈ نے ویمنز ورلڈ ہاکی لیگ کا ٹائٹل اپنے نام کر لیا

مزید خبریں