برسبین ۔ 26 نومبر (اے پی پی) ایشز سیریز، برسبین ٹیسٹ میں انگلینڈ پر شکست کے بادل منڈلانے لگے، آسٹریلیا کو ٹیسٹ کے پانچویں اور آخری روز جیت کےلئے 56 رنز درکار ہیں اور اس کی دس وکٹیں باقی ہیں۔ میچ کے چوتھے روز انگلینڈ کی ٹیم اپنی دوسری اننگز میں 195 رنز پر ڈھیر ہوگئی۔ جو روٹ نے نصف سنچری سکور کی۔ مچل سٹارک، نیتھن لائن اور جوش ہیزلووڈ …
ایشز سیریز، برسبین ٹیسٹ میں انگلینڈ پر شکست کے بادل منڈلانے لگے، آسٹریلیا کو آخری روز جیت کےلئے 56 رنز درکار

مزید خبریں
برسبین ۔ 26 نومبر (اے پی پی) ایشز سیریز، برسبین ٹیسٹ میں انگلینڈ پر شکست کے بادل منڈلانے لگے، آسٹریلیا کو ٹیسٹ کے پانچویں اور آخری روز جیت کےلئے 56 رنز درکار ہیں اور اس کی دس وکٹیں باقی ہیں۔ میچ کے چوتھے روز انگلینڈ کی ٹیم اپنی دوسری اننگز میں 195 رنز پر ڈھیر ہوگئی۔ جو روٹ نے نصف سنچری سکور کی۔ مچل سٹارک، نیتھن لائن اور جوش ہیزلووڈ نے تین، تین وکٹیں حاصل کیں۔ آسٹریلیا نے 170 رنز کے تعاقب میں بغیر کسی نقصان کے 114 رنز بنا لئے۔ ڈیوڈ وارنر 60 اور کیمرون بنکرافٹ 51 رنز کے ساتھ وکٹ پر موجود ہیں۔








