سرمائی سپورٹس گالہ میں والی بال کے مقابلے اسلام آباد میں جاری

اسلام آباد ۔ 27نومبر (اے پی پی)وفاقی ترقیاتی ادارہ (سی ڈی اے) اور ایم سی آئی کے زیر اہتمام سرمائی سپورٹس گالہ میں والی بال کے مقابلے اسلام آباد میں زور شور سے جاری ہے۔سی ڈی اے اور میٹرو پولیٹن کارپوریشن کے سپورٹس اینڈ کلچر ڈائریکٹوریٹ کے ڈائریکٹر جنرل ثناءاللہ امان کے مطابق ایونٹ میں نیول کلب اور فیڈرل کلب نے سیمی فائنل تک رسائی حاصل کر لی۔ فٹ بال …

اسلام آباد ۔ 27نومبر (اے پی پی)وفاقی ترقیاتی ادارہ (سی ڈی اے) اور ایم سی آئی کے زیر اہتمام سرمائی سپورٹس گالہ میں والی بال کے مقابلے اسلام آباد میں زور شور سے جاری ہے۔سی ڈی اے اور میٹرو پولیٹن کارپوریشن کے سپورٹس اینڈ کلچر ڈائریکٹوریٹ کے ڈائریکٹر جنرل ثناءاللہ امان کے مطابق ایونٹ میں نیول کلب اور فیڈرل کلب نے سیمی فائنل تک رسائی حاصل کر لی۔ فٹ بال ٹورنامنٹ میں اسلام آباد بھر سے 12 ٹیمیں شرکت کر رہی ہیں

Leave a Reply