بارہویں کورین ایمبیسیڈر نیشنل تائیکوانڈو چیمپئن شپ 9 سے 13 دسمبر تک پاکستان سپورٹس کمپلیکس میں کھیلی جائے گی

اسلام آباد ۔ 27 نومبر (اے پی پی) پاکستان تائیکوانڈو فیڈریشن کے زیراہتمام اور کورین ایمبیسی کے تعاون سے 12 ویں کورین ایمبیسیڈر نیشنل تائیکوانڈو چیمپن شپ آئندہ ماہ 9 سے 13 دسمبر تک پاکستان سپورٹس کمپلیکس میں کھیلی جائے گی۔ پاکستان تائیکوانڈو فیڈریشن کے صدر لیفٹیننٹ کرنل (ر) وسیم احمد جنجوعہ نے ”اے پی پی“ کو بتایاکہ ایونٹ کےلئے انتظامات مکمل کرلئے گئے ہیں۔ چیمپین شپ میں چاروں صوبے، …

اسلام آباد ۔ 27 نومبر (اے پی پی) پاکستان تائیکوانڈو فیڈریشن کے زیراہتمام اور کورین ایمبیسی کے تعاون سے 12 ویں کورین ایمبیسیڈر نیشنل تائیکوانڈو چیمپن شپ آئندہ ماہ 9 سے 13 دسمبر تک پاکستان سپورٹس کمپلیکس میں کھیلی جائے گی۔ پاکستان تائیکوانڈو فیڈریشن کے صدر لیفٹیننٹ کرنل (ر) وسیم احمد جنجوعہ نے ”اے پی پی“ کو بتایاکہ ایونٹ کےلئے انتظامات مکمل کرلئے گئے ہیں۔ چیمپین شپ میں چاروں صوبے، فاٹا، اسلام آباد، گلگت بلتستان اور آزاد جموں کشمیر، واپڈا ریلوے، پولیس، آرمی، ایچ ای سی اور تمام کلبز کے کھلاڑی شرکت کریں گے۔

Leave a Reply