بھارت اور سری لنکا کے درمیان تیسرا اور آخری ٹیسٹ میچ 2 دسمبر سے شروع ہوگا

دہلی ۔ 27 نومبر (اے پی پی) بھارت اور سری لنکا کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان تیسرا اور آخری ٹیسٹ میچ 2 دسمبر سے دہلی میں شروع ہوگا۔ میزبان ٹیم بھارت کو سیریز میں 1-0 کی برتری حاصل ہے۔ کولکتہ میں کھیلا گیا پہلا میچ ڈرا ہوا جبکہ ناگپور میں بھارت نے شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے اننگز اور 239 رنز سے شکست دی۔

Leave a Reply