راولپنڈی ۔ 27 نومبر (اے پی پی) پاکستان کرکٹ بورڈ کے زیراہتمام قومی ٹی 20 کرکٹ ٹورنامنٹ کے سیمی فائنل میچز (کل) بدھ کو پنڈی کرکٹ سٹیڈیم میں کھیلے جائیں گے۔ ٹورنامنٹ کا فائنل 30 نومبر کو کھیلا جائے گا۔ پہلا سیمی فائنل لاہور وائٹ اور فیصل آباد کے مابین کھیلا جائے گا ، دوسرا سیمی فائنل لاہور بلیو اور فاٹا کے مابین ہو گا۔ واضح رہے کہ دونوں سیمی …
قومی ٹی 20 کپ کے سیمی فائنلز (کل) کھیلے جائیں گے

مزید خبریں
راولپنڈی ۔ 27 نومبر (اے پی پی) پاکستان کرکٹ بورڈ کے زیراہتمام قومی ٹی 20 کرکٹ ٹورنامنٹ کے سیمی فائنل میچز (کل) بدھ کو پنڈی کرکٹ سٹیڈیم میں کھیلے جائیں گے۔ ٹورنامنٹ کا فائنل 30 نومبر کو کھیلا جائے گا۔ پہلا سیمی فائنل لاہور وائٹ اور فیصل آباد کے مابین کھیلا جائے گا ، دوسرا سیمی فائنل لاہور بلیو اور فاٹا کے مابین ہو گا۔ واضح رہے کہ دونوں سیمی فائنل اور فائنل میچ دھرنے کے باعث ملتوی کئے گئے تھے۔








