عید میلاد النبی کی نائجیریا کے ہائی کمشنر کی صدر مملکت ، وزیراعظم کو مبارکباد

85
نوشہرہ ، قاضی حسین احمد میڈیکل کمپلیکس کے ماہر امراض قلب نے سٹینوز والو کی شکایت کے ساتھ کامیاب کارڈیو آپریشن کردیا

اسلام آباد ۔ 3 دسمبر (اے پی پی) پاکستان میں نائجیریا کے ہائی کمشنر سفیر میجر جنرل (ر) اشیمیاں اڈیباﺅ اولینی اونمنی نے پیغمبر آخری الزماں حضرت محمد کے یوم ولادت کے سلسلہ میں عید میلاد النبی کے پرمسرت موقع پر پاکستان میں نئے مقرر ہونے والے صدر مملکت ممنون حسین، وزیراعظم شاہد خاقان عباسی اور پاکستان کے عوام کو مبارکباد دی ہے۔ اپنے تہنیتی پیغام میں انہوں نے کہا کہ حضرت محمد پوری دنیا کیلئے رہبر بن کر آئے ، آپ دہشتگردی اور انتہاءپسندی سے پاک جنت نظیر معاشرہ تشکیل دیا