چینی صدر کی آنگ سان سوچی سے ملاقات

بیجنگ ۔ 6 دسمبر (اے پی پی)چین کے صدر شی جن پنگ اور میانمار کی رہنما آنگ سان سوچی نے دوطرفہ تعلقات مضبوط کرنے پر اتفاق کیا ہے۔چینی خبررساں ادارے کے مطابق بیجنگ میں چینی کمیونسٹ پارٹی کی جانب سے سیاسی جماعتوں کی کانفرنس کے موقع پر دونوں رہنماوں کی ملاقات میں اس بات پر اتفاق کیا گیا کہ دوطرفہ تعلقات کو مزید مضبوط کیا جائے گا۔

Leave a Reply