مقبوضہ بیت المقدس کے حوالے سے پیدا شدہ صورتحال پر تشویش ہے، پوپ فرانسس

ویٹیکن سٹی ۔07 دسمبر (اے پی پی) کیتھولک مسیحیوں کے روحانی پیشوا پوپ فرانسس نے مقبوضہ بیت المقدس کی صورت حال پر تشویش کا اظہار کیا ہے۔ ذرائع ابلاغ کے مطابق ویٹیکن میںعوام سے خطاب کرتے ہوئے پوپ نے امید ظاہر کی کہ اس معاملے میں حکمت اور دانائی غالب آئے گی تاکہ پہلے سے ہی عالمی سطح پر موجود تنازعات میں نئی کشیدگی پیدا نہ ہو۔

Leave a Reply