استنبول ۔ 7 دسمبر (اے پی پی) ترکی نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے مقبوضہ بیت المقدس کو اسرائیل کا دارالحکومت تسلیم کرنے کے غیر ذمہ دارانہ اور غیر قانونی اعلان کی مذمت کی ہے۔ ترک وزیر خارجہ نے ایک ٹویٹر پیغام میں کہا ہے کہ ہم امریکی انتظامیہ کے غیر ذمہ دارانہ اعلان کی مذمت کرتے ہیں جو عالمی قوانین اور اقوام متحدہ کی قرار دادوں کی …
ترکی کی امریکی صدر کے مقبوضہ بیت المقدس کو اسرائیل کا دارالحکومت تسلیم کرنے کے غیر ذمہ دارانہ اور غیر قانونی اعلان کی مذمت

مزید خبریں
استنبول ۔ 7 دسمبر (اے پی پی) ترکی نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے مقبوضہ بیت المقدس کو اسرائیل کا دارالحکومت تسلیم کرنے کے غیر ذمہ دارانہ اور غیر قانونی اعلان کی مذمت کی ہے۔ ترک وزیر خارجہ نے ایک ٹویٹر پیغام میں کہا ہے کہ ہم امریکی انتظامیہ کے غیر ذمہ دارانہ اعلان کی مذمت کرتے ہیں جو عالمی قوانین اور اقوام متحدہ کی قرار دادوں کی خلاف ورزی ہے۔








