امریکی صدر کے اعلان کے بعد امریکہ مشرق وسطی امن عمل میں کوئی کردار ادا نہیں کرسکے گا، فلسطینی صدر محمود عباس

رملہ ۔ 7 دسمبر (اے پی پی) فلسطینی صدر محمود عباس نے کہا ہے کہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے اعلان کے بعد امریکہ امن عمل میں کوئی کردار ادا نہیں کرسکے گا۔ امریکی صدر کی جانب سے مقبوضہ بیت المقدس کو اسرائیلی دارالحکومت تسلیم کرنے اعلان کے بعد رملہ میں اپنے خطاب میں صدر محمود عباس نے کہا کہ امریکہ کے ان افسوس ناک اور ناقابل قبول اقدامات سے …

رملہ ۔ 7 دسمبر (اے پی پی) فلسطینی صدر محمود عباس نے کہا ہے کہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے اعلان کے بعد امریکہ امن عمل میں کوئی کردار ادا نہیں کرسکے گا۔ امریکی صدر کی جانب سے مقبوضہ بیت المقدس کو اسرائیلی دارالحکومت تسلیم کرنے اعلان کے بعد رملہ میں اپنے خطاب میں صدر محمود عباس نے کہا کہ امریکہ کے ان افسوس ناک اور ناقابل قبول اقدامات سے مشرق وسطی امن کوششوں کو براہ راست نقصان پہنچے گا۔

Leave a Reply