شہزادہ محمد بن سلمان سے برطانوی وزارت دفاع فوجی مشیروں کی ملاقات

ریاض ۔ 07 دسمبر (اے پی پی) سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان سے برطانوی وزارت دفاع کے اہم فوجی مشیروں نے ملاقات مین دوطرفہ دفاعی تعاون پر بات چیت کی گئی۔ سعودی اخبار کے مطابق دارالحکومت ریاض میں برطانوی وزارے دفاع کے اہم فوجہ مشیروں نے سعودی ولی عہدشہزادہ محمد بن سلمان سے ملاقات کی جس میں دوطرفہ باہمی تعاون سمیت دفاعی امور پر تبادلہ خیال کیا گیا …

ریاض ۔ 07 دسمبر (اے پی پی) سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان سے برطانوی وزارت دفاع کے اہم فوجی مشیروں نے ملاقات مین دوطرفہ دفاعی تعاون پر بات چیت کی گئی۔ سعودی اخبار کے مطابق دارالحکومت ریاض میں برطانوی وزارے دفاع کے اہم فوجہ مشیروں نے سعودی ولی عہدشہزادہ محمد بن سلمان سے ملاقات کی جس میں دوطرفہ باہمی تعاون سمیت دفاعی امور پر تبادلہ خیال کیا گیا اور دونوں ممالک کے درمیان فوجی تعاون کے شعبوں اور دونوں ملکوں کے عسکری تعلقات کو مزید بہتر بنانے کی تدابیر کا جائزہ لیا گیا۔

Leave a Reply