نائب وزیر اعظم اور پاکستانی وفد کے اعزاز میں کرغزستان کے وزیر خارجہ کا ظہرا نہ،ثقافتی پروگرام بھی پیش کیا گیا

نائب وزیر اعظم اور پاکستانی وفد کے اعزاز میں کرغزستان کے وزیر خارجہ کا ظہرا نہ،ثقافتی پروگرام بھی پیش کیا گیا

بشکیک۔2ستمبر (اے پی پی):نائب وزیر اعظم و وزیر خارجہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار اور ان کے ہمراہ پاکستانی وفد کے اعزاز میں جمہوریہ کرغزستان کے وزیر خارجہ ژین بیک کولوبایف نے بدھ کو بشکیک میں ظہرانے کا اہتمام کیا۔

دفتر خارجہ کے مطابق ظہرانے کے موقع پر ایک ثقافتی پروگرام بھی پیش کیا گیا جو پاکستان اور کرغزستان کے درمیان دوستی اور خیرسگالی کے قریبی تعلقات کی عکاسی کرتا ہے۔

مزید خبریں