امریکا کا امن کی ثالثی کا کردار ختم ، قیام امن کی کاوشیں تباہ ہو گئی ہیں، فلسطینی صدر

مقبوضہ بیت المقدس ۔ 08 دسمبر (اے پی پی) فلسطین کے صدر محمود عباس نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے اس بیان کی شدید مذمت کی ہے ۔صدر عباس نے ٹیلی ویژن پر خطاب میں اس اعلان کی تشریح کرتے ہوئے کہا کہ امریکا اب امن ثالث نہیں رہا۔انہوں نے کہا کہ اس فیصلے میں بین الاقوامی برادری کی تجاویزکو نظرانداز کیا گیا ہے اور قیام امن کی کاوشیں تباہ …

مقبوضہ بیت المقدس ۔ 08 دسمبر (اے پی پی) فلسطین کے صدر محمود عباس نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے اس بیان کی شدید مذمت کی ہے ۔صدر عباس نے ٹیلی ویژن پر خطاب میں اس اعلان کی تشریح کرتے ہوئے کہا کہ امریکا اب امن ثالث نہیں رہا۔انہوں نے کہا کہ اس فیصلے میں بین الاقوامی برادری کی تجاویزکو نظرانداز کیا گیا ہے اور قیام امن کی کاوشیں تباہ ہو گئی ہیں۔ انہوں نے اسے اسرائیلی تسلط اورنو آبادیات کی پالیسی کی توثیق کہتے ہوئے اسے بین الاقوامی معاہدوں کی خلاف قرار دیا ہے۔

Leave a Reply