پولینڈ کی وزیراعظم نےاستعفی دے دیا

وارسا۔ 08 دسمبر (اے پی پی) پولینڈ کی وزیراعظم بیاٹا شڈلو نے اپنے عہدہ سے استعفی دے دیا جو کہ حکمران جماعت کی سیاسی کمیٹی نے بھی منظور کر لیا ہے ۔ جمعہ کو پولینڈ کے ذرائع ابلاغ کے مطابق حکمران جماعت کی خاتون ترجمان نے بتایا کہ کمیٹی نے نائب وزیراعظم کو وزیراعظم بنانے کی تجویز پیش کی ہے ۔

Leave a Reply