صدر پیوٹن نے قطب شمالی میں سیال قدرتی گیس کے پلانٹ کا افتتاح کردیا

ماسکو ۔ 09 دسمبر (اے پی پی) روس کے صدر ولادیمیر پیوٹن نے قطب شمالی کے مقام سابیٹا میں سیال قدرتی گیس کے انتہائی بڑے پلانٹ کا افتتاح کر دیا ہے۔روس کے نشریاتی ادارے کے مطابق قطب شمالی میں سیال قدرتی گیس کے اس پلانٹ کی تعمیر پر 27 بلین ڈالر لاگت آئی ہے۔ یہ پلانٹ قطب شمالی میں واقع شمالی روسی جزیرہ نما یامال میں تعمیر کیا گیا ہے۔

Leave a Reply