جنیوا ۔ 09 دسمبر (اے پی پی) اقوام متحدہ نے کہا ہے کہ میانمار کی راکھین ریاست میں مکمل استحکام اور امن کے بغیر روہنگیا کی واپسی سے گریز کیا جائے۔ اقوام متحدہ کے ادارہ برائے مہاجرین کے ترجمان آدریان ایڈورڈز نے جنیوا میں کہا کہ لوگ راکھین ریاست میں اس وقت تک واپس نہیں جا سکتے، جب تک وہاں پائیدار امن قائم نہیں ہوتا۔
روہنگیا مسلمانوں کی واپسی میں جلد بازی مزید مسائل پیدا کرے گی، اقوام متحدہ

مزید خبریں