ہیملٹن ٹیسٹ کا پہلا روز، نیوزی لینڈ نے 7 وکٹوں پر 286 رنز بنا لئے، جیت راول اور گرینڈ ہوم کی نصف سنچریاں

ہیملٹن۔ 09 دسمبر (اے پی پی) نیوزی لینڈ اور ویسٹ انڈیز کی کرکٹ ٹیموں کے مابین سیریز کے دوسرے اور آخری ٹیسٹ کے پہلے روز نیوزی لینڈ نے اپنی پہلی اننگز میں 7 وکٹوں کے نقصان پر 286 رنز بنا لئے۔ جیت راول اور کولن ڈی گرینڈہوم نے نصف سنچریاں بنائیں۔ شینن گیبریئل نے 3 کھلاڑیوں کو آﺅٹ کیا۔ تفصیلات کے مطابق ہفتہ کو یہاں ہیملٹن میں ویسٹ انڈیز کے …

ہیملٹن۔ 09 دسمبر (اے پی پی) نیوزی لینڈ اور ویسٹ انڈیز کی کرکٹ ٹیموں کے مابین سیریز کے دوسرے اور آخری ٹیسٹ کے پہلے روز نیوزی لینڈ نے اپنی پہلی اننگز میں 7 وکٹوں کے نقصان پر 286 رنز بنا لئے۔ جیت راول اور کولن ڈی گرینڈہوم نے نصف سنچریاں بنائیں۔ شینن گیبریئل نے 3 کھلاڑیوں کو آﺅٹ کیا۔ تفصیلات کے مطابق ہفتہ کو یہاں ہیملٹن میں ویسٹ انڈیز کے کپتان جیسن ہولڈر نے ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ کیا۔

Leave a Reply