مسجد اقصیٰ کا دفاع،,فلسطینی کاز کی حمایت سعودی فرمانرواں کا شیوہ ہے، امام کعبہ

مکہ مکرمہ ۔ 09 دسمبر (اے پی پی) مسجد الحرام کے امام وخطیب شیخ ڈاکٹر ماہر المعقلی نے کہا ہے کہ مسجد اقصیٰ کا دفاع اور فلسطینی کاز کی حمایت سعودی فرمانرواں کا شیوہ ہے، سعودی عرب عالم اسلام کے بڑے مسائل کے حل میں کلیدی کردار ادا کرتا رہا اورآئندہ بھی ادا کرتا رہے گا۔

Leave a Reply