پیرس ۔ 10 دسمبر (اے پی پی) امریکی وزیر خارجہ ریکس ٹلرسن نے کہا ہے کہ اسرائیل میں امریکی سفارت خانے کو فوری طور پر مقبوضہ بیت المقدس منتقل کرنا ممکن نہیںاس میں کئی سال لگ سکتے ہیں۔ امریکی نشریاتی ادارے کے مطابق وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ اسرائیل میں امریکی سفارت خانے کوتل ابیب سے مقبوضہ بیت المقدس منتقل کرنے کے لیے کئی سال درکار ہیں۔ ٹلرسن کے …
امریکی سفارت خانے کو فوراً مقبوضہ بیت المقدس منتقل کرنا ممکن نہیں،وزیر خارجہ ٹلرسن

مزید خبریں
پیرس ۔ 10 دسمبر (اے پی پی) امریکی وزیر خارجہ ریکس ٹلرسن نے کہا ہے کہ اسرائیل میں امریکی سفارت خانے کو فوری طور پر مقبوضہ بیت المقدس منتقل کرنا ممکن نہیںاس میں کئی سال لگ سکتے ہیں۔ امریکی نشریاتی ادارے کے مطابق وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ اسرائیل میں امریکی سفارت خانے کوتل ابیب سے مقبوضہ بیت المقدس منتقل کرنے کے لیے کئی سال درکار ہیں۔ ٹلرسن کے مطابق رواں یا آئندہ سال کے دوران ایسا ممکن نہیں۔








