دھرم شالا ۔ 10 دسمبر (اے پی پی) سری لنکا نے بھارت کو پہلے ون ڈے انٹرنیشنل میں آﺅٹ کلاس کر دیا اور 7 وکٹوں سے فتح حاصل کر کے تین میچوں کی سیریز میں 1-0 کی برتری حاصل کر لی۔ سرنگا لکمل کی تباہ کن باﺅلنگ کے باعث میزبان سائیڈ 112 پر ڈھیر ہوگئی۔ لکمل نے 13 رنز کے عوض 4 وکٹیں حاصل کیں۔ ایم ایس دھونی نے 65 …
سری لنکا کے ہاتھوں بھارت کو پہلے ون ڈے انٹرنیشنل میں 7 وکٹوں سے شکست بھارتی ٹیم 112 پر ڈھیر، آئی لینڈرز نے ہدف 3 وکٹوں کے نقصان پر حاصل کر لیا

مزید خبریں
دھرم شالا ۔ 10 دسمبر (اے پی پی) سری لنکا نے بھارت کو پہلے ون ڈے انٹرنیشنل میں آﺅٹ کلاس کر دیا اور 7 وکٹوں سے فتح حاصل کر کے تین میچوں کی سیریز میں 1-0 کی برتری حاصل کر لی۔ سرنگا لکمل کی تباہ کن باﺅلنگ کے باعث میزبان سائیڈ 112 پر ڈھیر ہوگئی۔ لکمل نے 13 رنز کے عوض 4 وکٹیں حاصل کیں۔ ایم ایس دھونی نے 65 رنز کی مزاحمتی اننگز کھیلی۔ آئی لینڈرز نے ہدف 20.4 اوورز میں 3 وکٹوں کے نقصان پر حاصل کر لیا۔ اپل تھرنگا نے 49 رنز کی اننگز کھیلی۔ سرنگا لکمل کو مرد میدان قرار دیا گیا۔








