گورنر سندھ محمد زبیر کا نیشنل اسٹیڈیم کراچی کا دورہ

کراچی ۔ 10 دسمبر (اے پی پی) گورنر سندھ محمد زبیر نے اتوار کی صبح نیشنل اسٹیڈیم کراچی کا دورہ کیا جہاں انہوں نے اسٹیڈیم کے مختلف حصوں کا معائنہ کیا اور پاکستان سپر لیگ(پی ایس ایل) کے دوسرے ایڈیشن کے فائنل میچ کے ضمن میں اسٹیڈیم کی تعمیر و مرمت اور تزئین و آرائش کے کاموں کا جائزہ لیا۔ جاری کردہ اعلامیہ کے مطابق اس موقع پر این ایل …

کراچی ۔ 10 دسمبر (اے پی پی) گورنر سندھ محمد زبیر نے اتوار کی صبح نیشنل اسٹیڈیم کراچی کا دورہ کیا جہاں انہوں نے اسٹیڈیم کے مختلف حصوں کا معائنہ کیا اور پاکستان سپر لیگ(پی ایس ایل) کے دوسرے ایڈیشن کے فائنل میچ کے ضمن میں اسٹیڈیم کی تعمیر و مرمت اور تزئین و آرائش کے کاموں کا جائزہ لیا۔ جاری کردہ اعلامیہ کے مطابق اس موقع پر این ایل سی حکام نے گورنر سندھ کو جاری تعمیر و مرمت اور تزئین و آرائش کے کاموں سے متعلق تفصیلی بریفنگ بھی دی۔

Leave a Reply