آسٹریلیا اور انگلینڈ کے درمیان ایشز سیریز کا تیسرا ٹیسٹ 14 دسمبر سے شروع ہوگا

پرتھ ۔ 11 دسمبر (اے پی پی) آسٹریلیا اور انگلینڈ کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان ایشز سیریز کا تیسرا ٹیسٹ 14 دسمبر سے پرتھ میں شروع ہوگا۔ میزبان ٹیم کو پانچ میچوں کی سیریز میں 2-0 کی برتری حاصل ہے۔

Leave a Reply